• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 51325

    عنوان: کیا زین اور الہان(Alhan) نام رکھ سکتے ہیں؟ان کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: کیا زین اور الہان(Alhan) نام رکھ سکتے ہیں؟ان کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 51325

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 639-525/B=5/1435-U زین اور اَلحان دونوں نام صحیح ہیں، کوئی بھی ایک نام ان میں سے رکھ سکتے ہیں، زین کے معنی زینت کے آتے ہیں اور اَلْحان کے معنی آواز اور لہجہ کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند