• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 64968

    عنوان: کیا خدا کہنا جائز ہے ؟

    سوال: کیا خدا کہنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 64968

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 506-506/Sd=7/1437 ”خدا“ فارسی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی مالک، حاکم اور آقا کے آتے ہیں (فیروز اللغات ۳۱۲) اس لیے اللہ تعالیٰ کو خدا کہنا جائز ہے۔ فإن قیل: کیف یصح إطلاق الوجود والواجب والقدیم ونحو ذلک، کلفظ خدا بالفارسیة․․․ قلنا بالإجماع وہو من أدلة الشرعیة؛ لأنہ قد ثبت بالقرآن والحدیث أن ا لإجماع حجة (نبراس: ۱۷۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند