• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 145442

    عنوان: کیا نئی دلہن کو محرم کا چاند اپنے میکے میں دیکھنے جانا ضروری ہے؟

    سوال: کیا نئی دلہن کو محرم کا چاند اپنے میکے میں دیکھنے جانا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 145442

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 034-020/SN=1/1438
    بالکل نہیں، یہ واہیات میں سے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند