عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 51970
جواب نمبر: 5197031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 640-466/L=6/1435-U جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہٴ مبارک تھا، مسند الامام احمد حنبل وغیرہ کی روایت میں اس کی صراحت موجود ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال قسمت اور تقدیر کے بارے میں ہے، ہماری زندگی میں جو حالات آتے ہیں ، جو واقعات ہوتے ہیں سب پہلے سے طے ہوتے ہیں، صرف اللہ جانتا ہے، اگر ایک بندہ دوسرے شخص کا قتل کردیتا ہے تو اس کو جزا کیوں ملتا ہے کیوں کہ اس کی موت اس کی تقدیر میں دوسرے شخص کے ہاتھوں لکھی ہوتی ہے، اور اگر کسی شخص کی تقدیر میں جہنم لکھا ہے اگر وہ لاکھ کوشش کرے وہ تو جہنم میں ہی جائے گا۔
3004 مناظرمیں نے سناہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ۱۴۰۰ھ تک دنیا کی سب معلومات تھی، اس کے بعدکی نہیں، اس کے بعد دنیا میں کیا ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں بتایا، کیا یہ بات صحیح ہے؟ صحیح احادیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4225 مناظرحضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں علمائے اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے؟ کیا وہ زندہ ہیں؟ کیاوہ پیغمبر تھے؟ ان کا مقصد بعثت کیا تھا؟
18283 مناظرعلم جفر كی حقیقت كیا ہے اور اس كا سیكھنا كیسا ہے؟
2693 مناظر