عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 605166
كسی بات پر یہ كہنا كہ ایسا تو ہندو كرتے ہیں، كیا یہ كفر ہے؟
میں نے گھر میں ایک جنتری دیکھی- مجھے جنتری کا مطلب نہیں پتہ تھا تو امی سے پوچھا کے یہ کیا ہے ؟ امی نے کہا پتہ نہیں تمہارے نانا بھی رکھتے تھے اور شادی کی تاریخ طے کرنا ہوتا تو جنتری لے کر جاتے - میں نے ان کر کہا کہ ایسا تو ہندو کرتے ہیں- کیا میں نے کفر کیا؟
جواب نمبر: 60516630-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:871-608/sd=11/1442
صورت مسئولہ میں کفر کی کوئی بات نہیں ہے ، آپ مطمئن رہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سجدہ میں جانے اور اٹھنے میں زمین یا گھٹنے کا سہارا لینا
5246 مناظرپیسے لے کر مذہب تبدیل کرنے كی بات كرنا؟
3615 مناظرکچھ لوگ کہتے ہیں کہ گلے میں تعویذ پہننا شرک ہے اور پر زور انداز میں کہتے ہیں کہ یہ ہمارے عقید ہ کے خلاف ہے۔ ہندوستان میں ہم اپنے بچوں کے گلے میں یہ بری نظر سے بچانے کی غرض سے باندھتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا قرآ ن وحدیث کی روشنی میں تعویذ پہننا جائزہے؟
4469 مناظر