• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 24621

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کو پتا ہے کہ ایک انسان کس طرح مرے گا جیساکہ تقدیر میں لکھا جاچکاہے، تو پھر قتل کرنے والا کیوں مجرم ہے؟ 

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کو پتا ہے کہ ایک انسان کس طرح مرے گا جیساکہ تقدیر میں لکھا جاچکاہے، تو پھر قتل کرنے والا کیوں مجرم ہے؟ 

    جواب نمبر: 24621

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1265=994-9/1431

    انسان اپنے فعل اختیاری اچھے یا برے پر جزا یا سزا کا مستحق ہوتا ہے، قاتل نے اپنے اختیار سے ایسا عمل کیا جو کہ اس کے لیے حرام تھا، یعنی قتل نفس۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند