عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 39014
جواب نمبر: 39014
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1168-977/B=6/1433 نماز کی رکعتوں کی تعداد احادیث سے ثابت ہے اس لیے رکعت کا انکار کرنے والا فاسق وفاجر اور گمراہ کہلائے گا۔ خواہ فرض کی رکعت ہو یا وتر کی ہو یا سنت کی رکعت ہو، سب کا یکساں ہی حکم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند