• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 604943

    عنوان:

    کیا کورونا اللہ کا عذاب ہے یا اس کی آزمائش؟

    سوال:

    سوال : کیا کورونا اللہ کا عذاب ہے یا اس کی آزمائش؟

    جواب نمبر: 604943

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1083-842/B=12/1442

     کرونا کی بیماری یہ بھی اللہ کے عذاب کی ایک جھلک ہے۔ ہمیں اس سے عبرت لینا چاہئے۔ اللہ سے ڈرنا چاہئے اور اپنے گناہوں سے توبہ واستغفار کرنا چاہئے۔ تمام گناہوں کو چھوڑ کر اللہ کی اطاعت و فرمانبرداری میں لگنا چاہئے، اور اللہ کی طرف متوجہ ہوجانا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند