• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 36082

    عنوان: مفتی صاحب ، پوچھنا یہ ہے کہ کسی ولی اللہ کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

    سوال: مفتی صاحب ، پوچھنا یہ ہے کہ کسی ولی اللہ کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 36082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 109=109-1/1433 گنجائش ہے البتہ رحمة اللہ علیہ لکھنا اچھا ہے کیونکہ رضی اللہ عنہ اصالةً صحابہٴ کرام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند