Q. فی الحال میں عرب امارات میں ایک امریکی کمپنی میں کام کر ر ہا ہوں۔ ہماری کمپنی درج ذیل منافع دیتی ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں حکم صادر فرما ئیں۔ ہمیں زیورچ لائف انشورنس کمپنی سویزرلینڈ کی طرف سے لائف انشورنس ملتاہے۔معاہد ہ یہ ہوتاہے کہ میری موت ہونے کی صورت میں میری فیملی کو تین مرتبہ میری پوری سالانہ تنخواہ ملے گی اورمستقل کام کرنے کے قادر نہ ہونے پر میری تنخواہ میں سے 60%ملے گا۔ ہماری کمپنی انشورنس کمپنی کو رو پئے دیا کرے گی۔ ہما راکام صرف زیورچ کمپنی کو ایک فارم میں اپنی تمام تفصیلات اور تنخواہ کے سلسلے میں تفصیلا ت فراہم کرنا ہے۔ کیا اسطرح کے منافع حاصل کرنے کے لیے جانا جائز ہے؟ میں اس وقت فارم بھر رہاہوں۔واضح رہے کہ یہ پلان لازمی نہیں ہے اور کمپنی انشورنس کے لئے انشورنس کمپنی میں جو رقم جمع کرے گی وہ نتخواہ سے نہیں کاٹی جائے گی۔ یہ ایک اضافی سہولت ہوگی۔ہم صرف فارم بھرنے کی صورت میں فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔