• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 155902

    عنوان: ای ایم آئی پر خریدی ہوئی کسی اور کی گاڑی کاروبار کیلیے چلانا کیسا ہے ؟

    سوال: بینک سے ای ایم آئی پر خریدی ہوئی کسی اور کی گاڑی کاروبار کیلیے چلانا کیسا ہے ؟ ماہانہ طے ء شدہ رقم مالک کار کو دی جاتی ہے ۔رہبری فرمائیں۔

    جواب نمبر: 155902

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:180-129/L=2/1439

    گاڑی کرایہ پر لے کر چلانے میں حرج نہیں خواہ اس گاڑی کو کسی نے بینک سے لون لے کر خریدا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند