• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 49198

    عنوان: بینک کے مسائل.

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند فائننس کمپنی کی ملازمت کے بارے میں۔کیا اسکی نوکری جائز ہے ؟ اگر جائز ہے تو اسکا کمیشن بطور اجرت لینا کیسا ہے؟ جبکہ کمپنی کوئی ماہانا اجرت نہیں دیتی ہے .. برائے مہربانی وضاحت فرماکر راہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 49198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1942-1417/H=1/1435 فائنانس کمپنی میں اگر سودی ہی معاملات انجام دیئے جاتے ہیں تو اس میں نوکری اور بطور کمیشن کے کام کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند