معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 19694
میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟
میرا مسئلہ یہ ہے کہ فون موبائل والے پندرہ روپیہ قرض کی صورت میں ایڈوانس دیتے ہیں او رجب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو وہ ساٹھ پیسے زیادہ کاٹ لیتے ہیں تو کیا وہ سود ہے؟
جواب نمبر: 1969401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 341=314-3/1431
اس پر سود کی تعریف صادق نہیں آتی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لائق
صد احترام حضرت مفتی صاحب ،عرض ہے میں غریب ہوں میری آمدنی صرف چارسو روپیہ ماہانہ
ہے، چار بیٹیاں، ماں، میاں بیوی ہیں ان سبھوں کی پرورش کے لیے میں نے مجبوراً ایک
غیر مسلم سے دس ہزار قرض لیا ہے ۔ کیا اس مجبوری میں میرے لیے سود پر قرض لینا
جائز ہے یا نہیں؟ جواب سے نوازیں کرم ہوگا۔
ہمارے علاقے میں ایک آدمی ڈالر لیتا ہے زیادہ قیمت پر مثال کے طور پر ایک آدمی کہتا ہے کہ مجھے سو ڈالر ابھی آپ دیدیں اور ایک مہینے بعد پانچ ہزار روپیہ دوں گا، اب سو ڈالر کی قیمت تقریباً تین ساڑھے تین ہزار بنتی ہے، یہ جو زیادہ دیا جاتا ہے مدت کے مقابلے میں آیا یہ شرعاً صحیح ہے کہ نہیں؟ برائے مہربانی جواب میں ذرا تعجیل کریں، آپ حضرات کی بڑی مہربانی ہوگی، یہاں بہت سارے لوگ اس کاروبار میں ملوث ہیں، اور یہاں کے علماء صاحبان کہتے ہیں کہ اس میں جنس مختلف ہیں اس وجہ سے صحیح ہیں، لیکن بعض کہتے ہیں کہ یہ عرفی ثمن ہیں۔
2566 مناظرمینیمم بیلنس کے لئے سود کی رقم استعمال کرنا
8996 مناظرانکم ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ میں رقم رکھنا
2040 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا پروویڈنٹ فنڈ
سود کی موجود در یعنی 8.5فیصدہر سال کے ساتھ شریعت میں حلال ہے یا حرام ہے؟جو رقم
تنخواہ سے کاٹی جاتی ہے وہ ای پی ایف بورڈ کو جاتی ہے، جس کو وہ لوگ گورنمنٹ بونڈ،
سیکیورٹی میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اس سرمایہ کاری پر متعین منافع کماتے ہیں
اور بدلہ میں اس کو ملازمین کوسود کی شکل میں واپس دیتے ہیں۔میں یہ جاننا چاہتاہوں
کہ ای پی ایف بورڈ جو سود دیتا ہے جب وہ حلال ہوتا ہے تو بینک کا سود کیوں حرام
ہوتا ہے؟ بینک کا سود بھی اسی طرح کا تحفہ ہے جو کہ بینک اپنے گراہکوں کو
دیتاہے۔ان دونوں صورتوں میں جمع کرنے والوں کو ایک متعین رقم بلا لحاظ منافع اور
نقصان کے ملتی ہے۔ برائے کرم میرے اس شبہ کی شریعت کی روشنی میں وضاحت فرماویں۔
میرے ابو مجبوری میں بینک کی نوکری کررہے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
1857 مناظر