• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7209

    عنوان:

    میں تیس سال کا ہوں میرے دو بچے ہیں ایک لڑکی چھ سال کی اور ایک لڑکا تین سال کا۔ اب میری بیوی کو چالیس دن کا حمل ہے لیکن کام کے بوجھ کی زیادتی اور گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے ہم (میں اور میری بیوی) کوئی او ربچہ نہیں چاہتے ہیں۔ کیا میں حمل کو ضائع کرنے کے لیے اس کو دوا دے سکتا ہوں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔

    سوال:

    میں تیس سال کا ہوں میرے دو بچے ہیں ایک لڑکی چھ سال کی اور ایک لڑکا تین سال کا۔ اب میری بیوی کو چالیس دن کا حمل ہے لیکن کام کے بوجھ کی زیادتی اور گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے ہم (میں اور میری بیوی)کوئی او ربچہ نہیں چاہتے ہیں۔ کیا میں حمل کو ضائع کرنے کے لیے اس کو دوا دے سکتا ہوں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔

    جواب نمبر: 7209

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1614=1380/ ب

     

    آپ کی خواہش شریعت کی منشاء کے خلاف ہے، اور بلاوجہ ہے، اس لیے آپ کو حمل ضائع کرنے کے لیے دوا دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند