متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 13851
کیا
اسلام میں ہاتھی پر سواری کرنے کی اجازت ہے؟ میں نے بہت سارے لوگوں سے سنا ہے کہ
ہاتھی کی سواری کرنا حرام ہے۔ برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت
فرماویں۔
کیا
اسلام میں ہاتھی پر سواری کرنے کی اجازت ہے؟ میں نے بہت سارے لوگوں سے سنا ہے کہ
ہاتھی کی سواری کرنا حرام ہے۔ برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت
فرماویں۔
جواب نمبر: 13851
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 976=976/م
شیخین کے قول کے مطابق ہاتھی کی سواری درست ہے۔ اور یہی مختار ہے۔ ہکذا في الفتاوی المحمودیہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند