• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 63760

    عنوان: کیاکار فائنانس کمپنی میں کام کرنا درست ہے ؟

    سوال: کیاکار فائنانس کمپنی میں کام کرنا درست ہے ؟ کیوں کہ کمپنی لوگوں کو لیز پر کار خریدنے کے لیے آپشن دیتی ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 63760

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 381-325/Sn=4/1437 (۱) کار فائنانس کمپنی میں آپ کے ذمے کیا کام رہے گا؟ (۲) کار فائنانس کمپنی کیا کیا کام کرتی ہے؟ (۳) لیز پر کارخریدنے کے لیے جو آپشن کمپنی دیتی ہے اس کا مکمل طریقہ لکھیں اور اس کا تفصیلی تعارف کرائیں، ان وضاحتوں کے بعد ان شاء اللہ جواب تحریر کیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند