• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 157590

    عنوان: نوکری کے لیے رشوت دینا؟

    سوال: حضرت، اگر سرکاری نوکری پیسے دے کر مل رہی ہو تو کیا پیسے دے دینا چاہئے؟ نوکری میں جو قابلیت درکار ہے وہ اس بندہ میں ہے۔

    جواب نمبر: 157590

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:391-344/D=4/1439

    اس نوکری کی ضروری شرائط اور لیاقت ہونے کی صورت میں اگر بغیر رشوت دیئے نوکری نہ ملے تو مجبوری میں رشوت دینا جائز ہے؛ لیکن لینے والے کے لیے لینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند