• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14307

    عنوان:

    کیا میں اپنی بیٹی جو کہ دو سال کی ہے کے بال کٹواسکتا ہوں؟ بچیوں کے بال کس عمر تک کٹوانے جائز ہیں؟

    سوال:

    کیا میں اپنی بیٹی جو کہ دو سال کی ہے کے بال کٹواسکتا ہوں؟ بچیوں کے بال کس عمر تک کٹوانے جائز ہیں؟

    جواب نمبر: 14307

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1037=842/ل

    دو سال کی بچی کے بال اگر فیشن کے طریقے پر نہ کٹوائے جائیں بلکہ کسی ضرورت کی وجہ سے کٹوائے جائیں تو اس کی گنجائش ہے، یہ حکم پانچ چھ سال کی عمر تک ہے، اس کے بعد اس کی اجازت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند