متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 169429
جواب نمبر: 16942901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 728-652/M=07/1440
سر میں حجامہ کرواسکتے ہیں، اگر کسی نقصان کا اندیشہ ہو تو ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے مشورہ کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا از روئے شریعت انکم ٹیکس کی ادائیگی ضروری ہے؟
مسلمانوں کے کیکڑا یا جھینگا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
میرے لیے ہومیوپیتھک دوا کا نسخہ تجویز کیا
گیا ہے۔یہ دوا خریدنے کے بعد مجھ کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ دوا 90فیصد الکوحل سے بنی
ہوئی ہے۔ دوا فروش سے معلوم کرنے پر اس نے تصدیق کردی ہے کہ ہومیوپیتھک کی اکثر
دوائیں اسی طریقہ پر بنائی جاتی ہیں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس طرح کی
دوا کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟ ایک دوا میں یہ مذکور ہے کہ اس میں ٹیسٹس
(suis)
D12شامل
ہے، کیااس کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
میں الیکٹرونک کا کام کرتا ہوں، مشینوں کی مرمت کرتاہوں۔ ایک کمپنی ہے جو کنڈوم بناتی ہے، کیا اس کمپنی میں مشینوں کی مرمت کی غرض سے ملازمت کرسکتاہوں؟
246 مناظر