متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 160402
جواب نمبر: 16040201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 806-740/M=7/1439
جائز عملیات جائز مقصد کے لیے جائز طریقے پر سیکھنا جائز ہے اور اس پر مناسب اجرت لینے کی بھی اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک کمپنی میں کام بطور اکاوٴنٹنٹ کرتا ہوں۔ یہ گاڑیوں کو ایکسپورٹ اورامپورٹ کرتی ہے۔ میرا کام حساب کتاب کرنا ہوتا ہے۔ میرے ساتھ میرا دوسرا دوسرا کولیگ ہے اس کا کام ان گاڑیوں کے امپورٹ یا ایکسپورٹ پیپرز بنانا ہوتا ہے۔ ہم دونوں کا الگ اور اپنا اپنا کام ہے جب وہ اپنے ملک چھتی پر جاتا ہے تو اس کا سارا کام کمپنی مجھے حوالہ کردیتی ہے۔ اب چونکہ مجھے ہی اس کا سارا کام کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا اس کی تنخواہ پر میرا حق بنتا ہے؟ واضح رہے کہ اکر یہ تنخواہ میں نہ لوں تو کمپنی اس کو بھی نہیں دیتی۔ کیونکہ ہماری کمپنی چھٹیوں میں کسی کو تنخواہ نہیں دیت۔ میرے ذہن میں تو یہ خیال آتا ہے کہ جب اس کا کام مجھے دیا جارہا ہے تو اس کی تنخواہ بھی مجھے دی جائے نیز میرا کمپنی کے ساتھ ایسا کوئی معاملہ نہیں ہوا ہے کہ میں اس آدمی کا کام بھی بغیر کسی اجرت کے کروں گا۔ میں نے کمپنی کو اس بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا ہے، پہلے آپ حضرات سے پوچھنا ہے اگر اس تنخواہ پہ میرا حق بنتا ہے تو میں اپنے بوس سے بات کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ مجھے میرا حق دے گا کیوں کہ میرا بوس کسی کا حق نہیں کھاتا۔
2886 مناظرکیا سگریٹ حرام ہے؟ میں نے سنا ہے کہ سگریٹ مباح ہے۔
2689 مناظرایسے اسٹور میں کام کرنا درست ہے جہاں ناجائز چیزیں بھی بیچی جاتی ہوں؟
3719 مناظرکیا ہم بینک سے ہوم لون لے کر مکان خرید سکتے ہیں؟کیوں کہ مغربی ممالک میں مکان خریدنا بہت مشکل ہے۔ میں کناڈا کا رہنے والا ہوں اگر مجھے یہاں پر مکان خریدنا ہو تو کیا میں بینک سے لون لے کر خریدسکتاہوں؟ آپ یہاں کے تمام ہوم لون کے بارے میں واقف ہوں گے۔ اور کیا یہ سود (ہوم لون) ہے ۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
2843 مناظرٹھیکیدار کا رشوت دینا
2205 مناظراسلام میں گانا بجانا حرام ہے۔ احادیث سے وضاحت کیجئے ان کا حوالہ بھی بتادیں ۔
19020 مناظرمیں جانتی ہوں کہ نشید کو سننا جائز ہے
لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شادی کے موقع پر بھی یہ جائز ہوگا؟یہ میری ممی
کی خواہش ہے کہ میری شادی کے موقع پر شادی کا نشید ہو (بغیر میوزک وغیرہ کے) جو کہ
بیک گراؤنڈ میں آہستہ سے چلتا ہے، تاکہ یہ شادی کی طرح محسوس ہو اور عام طرح کی
مجلس نہ معلوم ہو۔ تو کیا یہ درست ہوگا؟نشید جیسا کہ میں نے کہا اس میں کوئی میوزک
نہیں ہوگی حتی کہ دف بھی نہیں ہوگی۔وہ لوگ نکاح کے سنت کے مطابق ہونے کی بات کرتے
ہیں،جس میں دعا وغیرہ ہوتی ہے۔تو کیا وہ درست ہوگا؟