متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 63291
جواب نمبر: 6329101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 344-342/N=4/1437-U جی ہاں! جائز ہے بشرطیکہ وہ برتن اور کپڑے دھونے میں پاکی ناپاکی کا خیال رکھتی ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مکان دلانے ؛پر دلالی كا پيسہ لینا
3303 مناظربعض مسجدوں میں جمعرات کے دن لاؤڈ اسپیکر سے چندہ کرنا؟
4159 مناظرکیا یہ چیز عورتوں کے لیے حرام نہیں کہ وہ اپنے کپڑے مردوں
سے سلواتی ہیں یعنی ان کو اپنے کپڑ ے دے کر آجاتی ہیں کہ وہ اس کا ناپ لے لیں، تو
ان کو اپنا ناپ بتانا حرام نہیں؟ جب کہ عورتوں سے کپڑے سلوانے میں زیادہ تر جادو
کا خطرہ ہوتا ہے، کیوں کہ وہ اسی میں لگی رہتی ہیں اور کپڑے بھی خراب کر دیتی ہیں،
تو ایسے میں کپڑے کیسے سلوائیں جائیں، جب کہ گھر پر سینے کا وقت نہ ہو اورکوئی صحیح
سینے والی عورت نہ ملے؟
رشوت كے پیسہ سے كاروبار كرنے كا حكم
4874 مناظر