• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8765

    عنوان:

    آج کل انٹر نیٹ پر بہت سارے چیٹنگ نیٹ ورک موجود ہیں جن کے ذریعہ نوجوان لڑکے اورلڑکیاں جنس مخالف کے ساتھ چیٹنگ (بات چیت) کرتی ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ (کبھی کبھی وہ تو صرف لکھ کرکے چیٹنگ کرتے ہیں اور کبھی بات بھی کرتے ہیں)۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1094=1094/م

    اجنبی لڑکے اور لڑکیوں کا جنس مخالف کے ساتھ چیٹنگ کرنا، ناجائز ہے، خواہ زبانی ہو یاتحریری، اسلام میں اس طرح چیٹنگ کی اجازت نہیں، اس سے اجتناب لازم ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند