• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 44009

    عنوان: الکوحل کی بوتل میں پانی، تیل یا شہد ركھا جاسكتا ہے؟

    سوال: کیا الکوحل یا بیئر کی خالی بوتل کو صاف کر کے پانی، تیل یا شہد ڈالنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں؟شکریہ

    جواب نمبر: 44009

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 364-212/L=3/1434 الکوحل یابیئر کی خالی بوتلوں کو پاک وصاف کرکے ان میں پانی تیل یا شہد رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند