• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 170048

    عنوان: مالی جرمانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

    سوال: مالی جرمانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 170048

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 928-810/L=09/1440

    شرعاً مالی جرمانہ جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند