• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26691

    عنوان: سحر وجادو کا کیا حکم ہے؟

    سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 26691

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2539=1579-11/1431

    جادو کرنا کرانا حرام ہے، کوئی بات سحر یا جادو سے متعلق معلوم کرنا چاہتے ہوں تو اس کو دوبارہ لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند