متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 166676
جواب نمبر: 16667601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 262-213/M=2/1440
مذکورہ طریقے پر گیم کھیلنا جوا (قمار) ہے اس سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
2001میں بارہویں جماعت کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بغیر کالج گئے
ہوئے مجھ کو2006میں پیسہ سے گریجویٹ کی ڈگری ملی ہے۔ مجھ کو اس ڈگری کی مدد سے ایک
نوکری ملی۔ یہ کمپنی ڈگری کی تصدیق کرتی ہے اور مجھ کو یقین ہے کہ انھوں نے میری
ڈگری کو درست پایا ہے۔ کیوں کہ میں یہاں گزشتہ اکیس مہینوں سے کام کررہا ہوں جب کہ
وہ لوگ کمپنی میں لگنے کے تین ماہ کے بعد ڈگری کو چیک کرلیتے ہیں۔ اب میرا سوال ہے
کہ (۱)کیا
یہ ڈگری حلال ہے اوراگر میں اس ڈگری کی مدد سے کام کررہا ہوں تو کیا اس ڈگری کی
کمائی بھی حلال ہے؟ (۲)جیسا
کہ میں بی پی او کمپنی کے ساتھ کام کرتا ہوں اور یہ کمپنی بینک کے لیے کام کرتی ہے
اور ان کا دوسرا کام بھی ہوتا ہے۔ کیا اس کمپنی سے جو پیسہ کمایا جارہا ہے وہ حلال
ہے؟
واضح فرمادیں کہ خرید اور فروخت ہر قسم منشیات کی جیسے افیون ہیروئن چرس مرفین اور کریستال حلال ہے یا حرام؟
5153 مناظرمفتی
صاحب میں کالگری (کناڈا) میں مقیم ہوں۔ اگر مجھے یہاں کسی بڑی مارکیٹ میں یا کسی
جگہ کیشئر کا کام مل جائے تو کیا میں کرسکتا ہوں؟ بہت مہربانی ہوگی۔
میں دینی مجالس میں ویڈیو گرافی کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، کیا شریعت میں ویڈیو گرافی بنانا جائز ہے؟
2774 مناظرمیں اسلام میں ویڈیو بنانے کا حکم جاننا
چاہتاہوں۔ ان دنوں بہت سارے مذہبی علماء جیسے کہ تقی عثمانی وغیرہ ٹی وی پروگرام
پرآتے ہیں کیایہ اسلام میں جائز ہے؟نیز آج کل نعت ایکشن کے ساتھ دکھائی جاتی ہیں کیا
یہ جائز ہے؟
کیا ایک استاد ایسی تعلیم پڑھا سکتا ہے جس میں سود، انشورنس اوراس کے متعلق تعلیم ہو؟ کیا ایسی استاد کی نوکری کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ اورکیا آدیٹر کے پاس نوکری کرسکتے ہیں یا نہیں، کیوں کہ ان کے یہاں سود کا حساب و کتاب کرنا پڑتا ہے اور جھوٹ بھی لکھنا پڑتا ہے؟ برائے مہربانی جواب دیں۔
1954 مناظر