• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51955

    عنوان: آج کل موبائل فون کمپنیاں ۲۴ گھنٹے کے لیے ایمرجنسی لون دیتی ہیں، مثلاً ۱۰ روپئے دے کر آگے ریچارج سے ۱۲ روپے کاٹ لیتی ہیں، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: آج کل موبائل فون کمپنیاں ۲۴ گھنٹے کے لیے ایمرجنسی لون دیتی ہیں، مثلاً ۱۰ روپئے دے کر آگے ریچارج سے ۱۲ روپے کاٹ لیتی ہیں، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 51955

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 548-452/D=5/1435-U جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند