• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 15747

    عنوان:

    کیا ٹی وی بیچنا حرام ہے یا نہیں؟ اور ٹی وی مرمت کرنا یہ بھی حرام ہے؟

    سوال:

    کیا ٹی وی بیچنا حرام ہے یا نہیں؟ اور ٹی وی مرمت کرنا یہ بھی حرام ہے؟

    جواب نمبر: 15747

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1503=1509/1430/م

     

    ٹی وی بیچنا ناجائز ہے اور اس کی مرمت کرنا بھی کراہت سے خالی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند