• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 25253

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ ویڈیو گیم (کھیل) کی دکان کھولتے ہیں تو کیا اس سے ہونے والی کمائی ان کے لیے جائز ہوگی یا ناجائز؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ ویڈیو گیم (کھیل) کی دکان کھولتے ہیں تو کیا اس سے ہونے والی کمائی ان کے لیے جائز ہوگی یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 25253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1376=1077-10/1431

    صرف مذکورہ فی السوال سامان کی آمدنی ہے تو یہ مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند