• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 59146

    عنوان: کیا مسجد کے اندر کیمرا CCTV لگانا جائز ہے؟ اور اس سے نماز پر کیا کوئی فرق ہے؟

    سوال: کیا مسجد کے اندر کیمرا CCTV لگانا جائز ہے؟ اور اس سے نماز پر کیا کوئی فرق ہے؟

    جواب نمبر: 59146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 910-928/L=7/1436-U سی سی کیمرے میں تصویر کشی پائی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں ایک معین وقت تک تصاویر محفوظ ہوتی ہیں؛ اس لیے اس کا لگوانا جائز نہیں؛ البتہ اس کی وجہ سے نماز میں کوئی خرابی نہیں آئے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند