عنوان: میں ویب کیم(انٹرنیٹ میں استعمال کیا جانے والا کیمرہ) کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا رشتہ داروں سے بات چیت کرنے کے لیے ویب کیم استعمال کرنا جائز ہے؟بات چیت میں کوئی غیرمحرم لڑکی شامل نہیں ہوگی۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
سوال: میں ویب کیم(انٹرنیٹ میں استعمال کیا جانے والا کیمرہ) کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا رشتہ داروں سے بات چیت کرنے کے لیے ویب کیم استعمال کرنا جائز ہے؟بات چیت میں کوئی غیرمحرم لڑکی شامل نہیں ہوگی۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 3493830-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2135=1236-11/1432
وہ اگر تصاویر سے پاک صاف ہوتا ہے اور دیگر کوئی مفسدہ بھی اس میں نہیں تو گنجائش ہے۔