متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 145951
جواب نمبر: 14595101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 130-217/H=3/1438
آپ کی بنائی ہوئی ٹیم کے لوگ جو خریداری کرتے ہیں اور ان کی خریداری پر آپ کو بارہ پرسینٹ ملتا ہے یہ معاملہ شرعاً جائز نہیں، حصولِ منافع کی جو صورتیں جائز ہیں ان میں سے کسی میں بھی اس معاملہ کا شمار نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
وطن کے کے پرچم کو سلام دینا کیسا ہے؟ نیز جب قومی ترانہ گایا جاتا ہو تو کیا کھڑے ہونا جائز ہے؟
596 مناظراسلام میں گانا بجانا حرام ہے۔ احادیث سے وضاحت کیجئے ان کا حوالہ بھی بتادیں ۔
1106 مناظرمیں جاننا چاہتا ہوں کہ فیملی پلاننگ کے سلسلے میں شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟ کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ حمل سے گریز کرنے کے لیے مانع حمل اسباب (جیسے کنڈوم، دواؤں وغیرہ) کا استعمال کیا جائے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے درمیان کچھ وقفہ رکھا جائے؟ اگر ہاں، تو اس کے لیے کن طریقوں کا اپنانا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
اسٹیٹ بینک کاکسٹمر سروس پوائنٹ لے کر اکاونٹ کھولنا اورپیسہ ٹرانسفر کرنے پر کمیشن لینا درست ہے یا نہیں؟
1385 مناظرکچھ دنوں قبل ایک مسلمان مردے کے پوسٹ مارٹم کے سلسلے میں لوگوں کے درمیان کچھ بات چیت ہوئی۔ اسی سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اسلام کسی مسلمان مردے کے پوسٹ مارٹم کی اجازت دیتا ہے؟پوسٹ مارٹم کے بعد لاش خراب جاتی ہے۔ شریعت کیا کہتی ہے، رہ نمائی فرمائیں۔