• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 18919

    عنوان:

    میں ایک کاروبار کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ میں حال میں ایک کمپنی کے رابطہ میں رہاہوں جو کہ بچوں کے لیے اسلامی تعلیمی ڈی وی ڈی تیار کرتی ہے ۔ یہ ڈی وی ڈی چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے جیسے وضو بنانے کی تعلیم، نماز پڑھنے کی تعلیم، مختلف دعاؤں کی تعلیم، کہانیاں، واقعات قرآن کریم سے، اللہ کا ذکر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی وغیرہ۔ یہ ویڈیو انیمیشن بھی استعمال کرتے ہیں نیز بچوں کی حقیقی تصویریں کہ اچھی چیزیں کیسے کریں جیسے عبادت، وضو بنانا وغیرہ۔ کمپنی کا دعوی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار اس فلم میں نہیں دکھایا گیا ہے۔ سائے صرف بچوں کو کہانی کی پیروی کرنے کے لیے سمجھنے میں آسانی کے لیے بتائے گئے تھے اور کسی بھی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح نہیں تھی۔ یہ بہت سارے علماء کی تصدیق سے کیا گیا تھا۔ ] جہاں تک میں نے دیکھا ہے اس ویڈیو میں میوزک کا استعمال نہیں کی گئی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا میرے لیے ان ڈی وی ڈی کا فروخت کرنے کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 18919

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 177=170-2/1431

    اس فلم کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند