• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 50011

    عنوان: کیا میں اپنے سینئر اساتذہ اور شعبہ کے ہیڈ سے دیوالی اور کرسمس کا تحفہ قبول کرسکتا ہوں؟

    سوال: کیا میں اپنے سینئر اساتذہ اور شعبہ کے ہیڈ سے دیوالی اور کرسمس کا تحفہ قبول کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 50011

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 130-130/M=2/1435-U اگر تحفہ دیوی دیوتاوٴں پر چڑھایا ہوا نہ ہو، نیز کوئی حرام ونجس چیز نہ ہو تو غیرمسلم کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند