متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 150478
جواب نمبر: 15047801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 942-832/H=7/1438
چپراسی یا صفائی کی نوکری اختیار کرلینے کی گنجائش ہے، اگرچہ بہتر اس سے بھی اجتناب ہی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مرتبہ میرے دوست نے اپنے کسی ساتھی سے پیسہ لے کرکے اس کے میٹرک کے پرچے (امتحان) دئے تھے۔ لیکن اب اس نے توبہ کر لی ہے۔ اب بتائیں کہ اس معاملے میں اللہ کا کیا حکم ہے،کیا اس کو پیسہ واپس کرنا ہوگا یا صرف توبہ ہی کافی ہوگی؟ اور اگر وہ پیسہ واپس نہ لے تو کیا ؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔
1695 مناظرایک
فون سروس کمپنی نے اگر دس روپیہ قرض دیا وہ ہمارے اکاؤنٹ میں موبائل میں جمع
ہوجاتے ہیں، اور دو دن کے بعد وہ گیارہ روپئے حاصل کریں، تو کیا یہ ایک روپیہ سود
میں داخل ہوگا اور کیا ہم ایسا قرض لے سکتے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ ایک روپیہ تو سروس
چارج ہے؟ (۲)بلیچنگ
پاؤڈر پانی میں ڈالنے سے اس پانی کا کیا حکم ہے،اس کو پانی پاک اور بو دور کرنے کے
لیے ڈالتے ہیں؟ (۳)کیا
جو پانی وضو او رغسل کے لیے جائز ہے وہ پانی پینے کے لیے بھی جائز ہوجاتا ہے؟
بہت سی مرتبہ میں نے کیو ٹی وی پر دیکھا کہ علم الاعداد اور علم الجفرکے متعلق ایک ہفتہ واری پروگرام پیش کیا جاتاہے اور ایک بابا اس پروگرام کو چلاتا ہے اور لوگوں سے سوال کرتے ہوئے ان کے نام ان کی ماں کے نام پوچھتا ہے اوراس کے بعدکچھ وضاحت اورتشریح کے ساتھ ان کے مسائل بتاتا ہے اور ان سے بتاتا ہے کہ تم کسی شیطانی اثرات سے متاثر ہو یاتمہیں کچھ میڈیکل پریشانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ نیز ان سے یہ دعا اور کوئی آیت وغیرہ پڑھنے کو کہتا ہے۔ اور یہ عمل انڈیا میں بہت عام ہے اور بہت سارے علماء کے درمیان میں بھی عام ہے۔ میں نے جدہ میں ایک کتاب دیکھی ہے جو کہ جدہ کے ایک اسلامی سینٹر سے شائع ہوئی ہے۔اس کتاب کے اندر روزمرہ کی زندگی کے متعلق اسلامی سوالات اوران کے جوابات کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں انھوں نے علم الاعداد کابھی ذکر کیا ہے۔ اس کتاب کے مطابق یہ علم ابتدائی زمانہ میں صرف مسلمانوں کے اعتقاد کو تباہ و برباد کرنے کے لیے اوران کو اسلام سے پیچھے کھینچنے کے لیے یہودیوں کے ذریعہ سے متعارف ہوا تھااور اسلام میں اس طرح کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں علم الاعداد جائز ہے یا یہ ہتھیلی دیکھ کر قسمت کاحال بتانے وغیرہ کی طرح ممنوع ہے؟ اگر اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے توپھر ہمارے بہت سارے علماء اس کی پیروی کیوں کرتے ہیں؟ اور اگر اس کی اجازت ہے تو مجھے کچھ تفصیل عطا فرماویں؟نیز مجھے اردو میں کچھ ایسی مستند کتابوں کے نام مصنف کے نام کے ساتھ بتائیں جو کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں تاکہ میں اس بارے میں زیادہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ کرسکوں۔
2197 مناظرامامت یا دیگر کوئی دینی فریضہ انجام دینے پر اجرت لینا جائز ہے تو کیا اس پر ثواب بھی ملتا ہے ؟
2748 مناظر