• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 41895

    عنوان: سود پر لون لینا شریعت اسلام میں سخت ناجائز وحرام ہے

    سوال: میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں اس کمپنی کا کام پاور ٹرانسمیشن کرنا ہے، کمپنی اپنے ملازمین کو مختلف کاموں کے لئے سود پر لون دیتی ہے، کیا یہ لون لینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 41895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 992-983/N=11/1433 سود پر لون لینا شریعت اسلام میں سخت ناجائز وحرام ہے، اس لیے آپ اس سے پرہیز کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند