• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 6072

    عنوان:

    کیا قومیائے بینک سے حاصل شدہ کرایہ حرام ہے یا حلال؟

    سوال:

    کیا قومیائے بینک سے حاصل شدہ کرایہ حرام ہے یا حلال؟

    جواب نمبر: 6072

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 520=520/ م

     

    بینک سے حاصل شدہ کرایہ پر حرام ہونے کا حکم نہیں البتہ قومی بینک بھی اگر سودی نظام پر مشتمل ہو تو عمارت کرایہ پر نہ دینی چاہیے اور پہلے سے کرایہ پر دے رکھی ہے تو اپنی عمارت سے کرایہ داری کا معاملہ ختم کرکے اسے ہٹانے کی کوشش کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند