• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 14476

    عنوان:

    میں موبائل سوفٹ ویئر کا کام کرتا ہوں جس کے ساتھ موبائل رنگ ٹون اور ویڈیو کا کام بھی منسلک ہے۔ اس کے بارے میں مجھے کوئی مشورہ یا وظیفہ دیں۔

    سوال:

    میں موبائل سوفٹ ویئر کا کام کرتا ہوں جس کے ساتھ موبائل رنگ ٹون اور ویڈیو کا کام بھی منسلک ہے۔ اس کے بارے میں مجھے کوئی مشورہ یا وظیفہ دیں۔

    جواب نمبر: 14476

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1289=1050/د

     

    موبائل رنگ ٹون اور ویڈیو کا کام غلط ہے، اور معصیت کا سبب ہے، اور جو کام غلط ہو اس کا ایک ہی مشورہ ہے کہ وہ غلط کام چھوڑدیں، اور گذشتہ گناہوں کے لیے توبہ واستغفار کا وظیفہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند