• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 26859

    عنوان: ہمارے دو بچے ہیں، چھوٹے بیٹے عمر صرف ایک سال ہے اور دودھ پی رہاہے، اور میری بیوی کو ابھی حال ہی میں حمل ٹھہرگیا ہے۔ شریعت کے مطابق اور جہاں تک میرا علم ہے وہ کہ ماں دوسالوں تک بچہ کو دودھ پیلائے گی۔ آخری حمل کے دوران وہ بہت بیماراور کمزور ، ہوگئی تھی ۔خدشہ ہے کہ اگریہ حمل بر قرارر رہا تو وہ بچوں خاص کرسب سے چھوٹے بیٹے کی دیکھ بھال نہیں کرسکے گی۔ اب ہم دونوں پر حج فرض ہوگیا ہے۔ آئندہ سال ہمارا ارادہ حج کرنے کا ہے جو اس حمل کی صورت میں ممکن نہیں ہے۔ کیا ان حالات میں اسقاط کرانا جائز ہے؟ براہ کرم، اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اس بارے میں کوئی بہتر مشورہ دیں۔ 

    سوال: ہمارے دو بچے ہیں، چھوٹے بیٹے عمر صرف ایک سال ہے اور دودھ پی رہاہے، اور میری بیوی کو ابھی حال ہی میں حمل ٹھہرگیا ہے۔ شریعت کے مطابق اور جہاں تک میرا علم ہے وہ کہ ماں دوسالوں تک بچہ کو دودھ پیلائے گی۔ آخری حمل کے دوران وہ بہت بیماراور کمزور ، ہوگئی تھی ۔خدشہ ہے کہ اگریہ حمل بر قرارر رہا تو وہ بچوں خاص کرسب سے چھوٹے بیٹے کی دیکھ بھال نہیں کرسکے گی۔ اب ہم دونوں پر حج فرض ہوگیا ہے۔ آئندہ سال ہمارا ارادہ حج کرنے کا ہے جو اس حمل کی صورت میں ممکن نہیں ہے۔ کیا ان حالات میں اسقاط کرانا جائز ہے؟ براہ کرم، اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اس بارے میں کوئی بہتر مشورہ دیں۔ 

    جواب نمبر: 26859

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1932=1537-11/1431

    یہ کوئی معقول یا شرعی عذر نہیں ہے، اس لیے ان حالات میں اسقاط کرانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند