• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 28677

    عنوان: بینک سے ملا ہوا سود کا پیسہ اگر سود میں دیں جیسے کہ بینک کے ذریعہ گاڑی خریدی ، اب سود دینا پڑے گا تو کیا اس میں سود کا پیسہ دے سکتے ہیں؟ گاڑی خریدنے کا جو طریقہ آپ نے لکھا ہے کہ پہلے بینک خریدے پھر دوسرے کے نام بیچے ، ایسا کرنے کے لیئے بینک کہاں تیار ہوگا؟ اور گاڑی خریدنا ہے ۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا کریں؟

    سوال: بینک سے ملا ہوا سود کا پیسہ اگر سود میں دیں جیسے کہ بینک کے ذریعہ گاڑی خریدی ، اب سود دینا پڑے گا تو کیا اس میں سود کا پیسہ دے سکتے ہیں؟ گاڑی خریدنے کا جو طریقہ آپ نے لکھا ہے کہ پہلے بینک خریدے پھر دوسرے کے نام بیچے ، ایسا کرنے کے لیئے بینک کہاں تیار ہوگا؟ اور گاڑی خریدنا ہے ۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا کریں؟

    جواب نمبر: 28677

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 96=96-1/1432

    گاڑی کی خریداری میں سودی رقم دینا درست نہیں، اس میں سودی رقم سے انتفاع پایا جاتا ہے جو صحیح نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند