• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 36117

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ سا وَتھ امریکہ میں وہاں کے علما ء نے بنا ذبیحہ کے جانور کو حلال قرار دیاہے۔کیا کوئی جانور بنا ذبیحہ کے حلال ہوجایگا؟ برائے مہربانی اس کا خلاصہ کیجئے۔ جزاک للہ خیر

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ سا وَتھ امریکہ میں وہاں کے علما ء نے بنا ذبیحہ کے جانور کو حلال قرار دیاہے۔کیا کوئی جانور بنا ذبیحہ کے حلال ہوجایگا؟ برائے مہربانی اس کا خلاصہ کیجئے۔ جزاک للہ خیر

    جواب نمبر: 36117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 99=53-2/1433 جن جانوروں میں ذبح کو لازم وضروری قرار دیا ہے وہ جانور بغیر ذبح شرعی کے حلال نہیں ہوسکتے۔ علمائے امریکہ کا فتویٰ سامنے نہیں ہے؛ اس لیے اس کے بارے میں کچھ لکھنے سے میں قاصر ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند