• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 607741

    عنوان:

    شکار کرنے کے لیے باز پرندہ پالنا؟

    سوال:

    سوال : باز پرندے کو پالنا کیسا ہے شریعت کے مطابق؟

    جواب نمبر: 607741

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 471-374/B=04/1443

     پرندوں کا شکار کرنے کے لیے باز کو پال سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند