• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 42897

    عنوان: ہومیوپیتھک پریکٹس کرنا یا دوا استعمال کرنا کیا جائز ہے؟

    سوال: ہومیوپیتھک پریکٹس کرنا یا دوا استعمال کرنا کیا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 42897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 53-53/M=2/1434 جائز ہے بشرطیکہ کسی حرام امر کا ارتکاب لازم نہ آئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند