• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 29852

    عنوان: کیا غسل کرنے کے لیے پانی گرم کرنے کی غر ض سے سولر واٹر ہیٹر(شمسی پانی ہیٹر)کا استعمال کرنا جائز ہے؟کچھ برادران اسلام نے مجھے کہا ہے کہ شریعت میں یہ ممنوع ہے۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: کیا غسل کرنے کے لیے پانی گرم کرنے کی غر ض سے سولر واٹر ہیٹر(شمسی پانی ہیٹر)کا استعمال کرنا جائز ہے؟کچھ برادران اسلام نے مجھے کہا ہے کہ شریعت میں یہ ممنوع ہے۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 29852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):437=437-3/1432

    ڈاکٹروں سے تحقیق کرلیں، اگر وہ سولر واٹر ہیٹرکا استعمال جسم کے لیے نقصان دہ بتلائیں تو احتیاط کرلینا اچھا ہے، ورنہ مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند