• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 35929

    عنوان: کیا اسکول میں بچوں کے لیٹ آنے پر یا غیر حاضر ہونے پر کوئی جرمانہ (فائن) لگاسکتے ہیں؟ کیا اس میں کوئی ایسی شق ہے کہ جرمانہ صحیح ہوسکے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: کیا اسکول میں بچوں کے لیٹ آنے پر یا غیر حاضر ہونے پر کوئی جرمانہ (فائن) لگاسکتے ہیں؟ کیا اس میں کوئی ایسی شق ہے کہ جرمانہ صحیح ہوسکے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 35929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 76=32-1/1433 مالی جرمانہ شرعاً ناجائز ہے، اس لیے اسکول میں بچوں کے لیٹ آنے پر یا غیر حاضر ہونے پر کوئی مالی جرمانہ لگانا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند