• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 165113

    عنوان: کنڈوم کا بیچنا كیسا ہے؟

    سوال: کنڈوم کا بیچنا درست ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 165113

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 22-35/B=2/1440

    جس طرح کنڈوم کا ناجائز استعمال ہے، اسی طرح اس کا مباح اور جائز استعمال بھی ہے؛ لہٰذا اس کی خرید و فروخت کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند