• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10999

    عنوان:

    آج کل کے بعض علماء کی زیر نگرانی بعض بینک کام کرتے ہیں، وہ علماء ان کی سرپرستی بھی کرتے ہیں، کیا جان کے بینکوں میں رقم رکھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    آج کل کے بعض علماء کی زیر نگرانی بعض بینک کام کرتے ہیں، وہ علماء ان کی سرپرستی بھی کرتے ہیں، کیا جان کے بینکوں میں رقم رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 10999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 283=283/م

    اگر بینک سودی نظام سے پاک ہو، پھر تو عام حالات میں بھی رقم رکھنے کی اجازت ہے، ورنہ بحالت مجبوری مثلاً اپنے پاس تحفظ دشوار ہو وغیرہ بینک میں رقم رکھنے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند