• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 31661

    عنوان: بندوق کی گولی سے شکار کیا ہوا جانور

    سوال: اگر بندوق سے کسی حلال جانور یا پرندہ کو ماراگیاتو لیکن ذبح کرنے سے پہلے وہ مرگیا ، لیکن اگر ہم بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرلے لیں تو کیا وہ پرندہ یا جانور ہمارے لیے حلال ہوگا؟

    جواب نمبر: 31661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 899=498-5/1432 نہیں۔ ذبح کرتے وقت جسم میں جان موجود ہونا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند