متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 151043
جواب نمبر: 15104330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 858-988/B=9/1438
چونکہ اس میں جائز وناجائز ہرطرح کے اشتہارات ہوتے ہیں اسی طرح اس میں فوٹو بھی مردوں اور عورتوں کے ہوتے ہیں اس لیے یوٹیوب پر چینل بناکر پیسے کمانا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوسے کی آنکھ کی جھلی لگانا
2043 مناظرمیں پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا داڑھی کے بارے میں کوئی قرآنی آیت یا حدیث موجود ہے؟ اور ایک مشت کی کیاحقیقت ہے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔