• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 24912

    عنوان: انعامی بونڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟کیا انعامی بونڈ حاصل کردہ انعام سے کوئی کاروبار کیاجاسکتا ہے؟اور حاصل کردہ رقم جوکہ انعام کے برابر ہوکسی ایسے مصرف میں خرچ کیا جائے جہاں اس کا خرچ درست ہو تو جائز ہے؟

    سوال: انعامی بونڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟کیا انعامی بونڈ حاصل کردہ انعام سے کوئی کاروبار کیاجاسکتا ہے؟اور حاصل کردہ رقم جوکہ انعام کے برابر ہوکسی ایسے مصرف میں خرچ کیا جائے جہاں اس کا خرچ درست ہو تو جائز ہے؟

    جواب نمبر: 24912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1316=1316-9/1431

    آپ کے مسائل اور ان کا حل (موٴلفہ حضرت مولانا یوسف صاحب لدھیانوی) جلد: ۶ میں آپ کے سوال کا مفصل جواب موجود ہے اس کا مطالعہ کرلیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند